ھمارے ہمراہ ملکی سیاست کو بحیثیت ایک علم سمجھیئےیہ ایک آواز ہے ان پاکستانی اور پاکستان نثاد عوام کی جو ملک کے درخشاں مستقبل کے خواہاں ہیں۔۔ یہ علم و فکر اور اس سے استفادہ کرنے والوں کا ایک حلقہ ہے۔یہ پارٹی آپک شفاف اور اخلاقی سیاست کو ملک میں رائیج کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے |
||||||||||||||||||||
اتحاد ھماری طاقت ھمارے اتحاد میں ہے۔۔ھم اسلام پر فخر کرتےھیں۔۔ھم مساوات عدل،بے تفریقی، اور انسانی حقوق کا احترام کرتےھیں |
||||||||||||||||||||
یقین ھم چاہتے ہیں کے پاکستان کی عوام بلند عزم، عمدہ اخلاق، پر امن اور باسکون ہو |
||||||||||||||||||||
قران کریم ھمارا کامل رہنما ہے بذریعہ معاشرتی تربیت دیانت بڑھانا صلاحیت مند لوگوں کو اکٹھا کرنا عوام کو ملک کی طاقت اور روح بنانا قومی اتحاد کو ملک کی قوّت بنانا عوام میں علم و شعور بڑھانا صحت اور وثوق خوراق کی حفاظت امن اور ملکی سرحدوں کی سلامتی |
||||||||||||||||||||
تنظیم ھم ملکی ادارے بنانا چاہتے ہیں۔۔ھم عوام کے شعور، ہنرمندی اور تعلیم و تربیت کو فروغ دیں گے |
||||||||||||||||||||
پاکستان کے بیش بہا وسائلھمارا ماننا ہے کہ پاکستان ایک خودمختار ملک ھے جوخود کفیل ہو سکتا ہے |
||||||||||||||||||||
بلاگ | ||||||||||||||||||||
را بطہ |
شمولیت | قوا نین
| مقاصد |
استعملات | محل
جمع بندی پاکستان اتحاد یقین تنظیم پارٹی |
||||||||||||||||||||